نمایاں خصوصیات
ٹی ایس سمارٹ سٹی گوجر خان میں منظم منصوبے کی حامل ایک ایسی ہاؤسنگ سوسائٹی ہے جو دور جدید کی تما م بنیادی سہولتوں سے آراستہ ہونے کے ساتھ ساتھ اسٹیٹ آف دی آرٹ آئی ٹی ، ٹیلی کام اور IoT پر مبنی ایسا انفرا سٹرکچر مہیا کریں گے جو آپ کی تمام ضروری خدمات فراہم کرنے کے لیئے ہمہ وقت تیار ہو گا۔