محفوظ اور روشن مستقبل

پروجیکٹ کے بارے میں

طارق شریف سمارٹ سٹی کو جدید ترین، تمام عصری سہولیات کے ساتھ جدید ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے کا منصوبہ ہے۔
وائز گروپ نے یورپ اور جزائر موریسئش میں مہارت دکھاتے کنسٹرکشن اور لینڈ ڈویلپمنٹ کے مختلف منصوبے مکمل کرنے کے بعد 1994ء سے پاکستان میں اپنی ماہرانہ تعمیری خدمات کا آغاز کیا اور کئی کمرشل و رہائشی پراجیکٹس پر کام کرنا شروع کیا۔یوں وائز گروپ ایک معروف اور بااعتماد کنسٹرکشن کمپنی کے نام سے پاکستان میں ابھرنا شروع ہوئی اور اب "طارق شریف سمارٹ سٹی" اسی گروپ کے ایک نمایاں اور عظیم الشان پراجیکٹ کا آغاز ہے۔ ٹی ایس سمارٹ سٹی کا منصوبہ اپنی نوعیت میں جدید ترین سہولتوں سے آراستہ ایک مکمل منفردتعمیری منصوبہ ہے۔

جگہ کے انتخاب کی وجہ

گوجر خان خطہ پوٹھوہار کا ایک گنجان آباد علاقہ ہے۔ گوجر خان جہلم اور جڑواں شہر راولپنڈی کے تقریبا وسط میں ہونے کی وجہ سے ایک اہم بڑی تحصیل ہے جو بذریعہ جی ٹی روڈ دونوں اطراف سے منسلک ہے۔ ڈی ایچ اے اسلام آباد سے کوئی آدھا گھنٹہ کی مسافت کی دوری پر یہ جگہ دوسری طرف دینہ، منگلا اور میرپور آزادکشمیر سے جڑی ہوئی ہے۔ یہ سارا خطہ اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کا مرکز بھی کہلاتا ہے کیونکہ اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کا ایک بہت بڑاحصہ اسی علاقے سے تعلق رکھتا ہے۔ اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کا مرکزہونے کے باوجود یہ علاقہ ان کے لیئے ایک اعلی ، جدید اور معیاری سہولیات سے آراستہ کسی رہائشی منصوبے کا حامل نہیں ہے۔ایک ایسا رہائشی منصوبہ جہاں تعلیمی، معاشی، تفریحی اور کھیلوں جیسی صحت مندانہ سرگرمیوں کو تحفظ کے احساس کے ساتھ اہم جانا گیا ہو۔ اس علاقے میں بہترین طبی اور اعلی تعلیمی سہولیات کا ایسا فقدان ہے کہ یہاں کے لوگوں کو اپنے پیاروں کی ان ضروریات کے لیئے راولپنڈی، اسلام آباد یا پھر لاہور کی طرف بھاگنا پڑتا ہے۔ گوجر خان ایک قدیم مگرگنجان آباد تحصیل ہے جہاں کی بڑھتی ہوئی آبادی اب بھی ایک صدی پرانےبازار کی معاشی سرگرمیوں کے ساتھ ملحق تنگ گلیوں کی گزرگاہوں میں رہنے پر مجبور ہے کیونکہ یہاں کوئی متبادل نہیں ہے۔ وائز گروپ نے اس نئے جدید سہولیات کے حامل رہائشی منصوبے کے پہلے فیز کے لیئے ایک ہزار کینال زمین نہ صرف حاصل کر لی ہے بلکہ اس کے گرد باؤنڈری وال کی تعمیر بھی ہو چکی ہے ۔ اس جگہ کو بذریعہ جی ٹی روڈ آسانی کے ساتھ وزٹ کیا جا سکتا ہے۔

پروجیکٹ کے بارے میں

طارق شریف سمارٹ سٹی کو جدید ترین، تمام عصری سہولیات کے ساتھ جدید ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے کا منصوبہ ہے۔
وائز گروپ نے یورپ اور جزائر موریسئش میں مہارت دکھاتے کنسٹرکشن اور لینڈ ڈویلپمنٹ کے مختلف منصوبے مکمل کرنے کے بعد 1994ء سے پاکستان میں اپنی ماہرانہ تعمیری خدمات کا آغاز کیا اور کئی کمرشل و رہائشی پراجیکٹس پر کام کرنا شروع کیا۔یوں وائز گروپ ایک معروف اور بااعتماد کنسٹرکشن کمپنی کے نام سے پاکستان میں ابھرنا شروع ہوئی اور اب "طارق شریف سمارٹ سٹی" اسی گروپ کے ایک نمایاں اور عظیم الشان پراجیکٹ کا آغاز ہے۔ ٹی ایس سمارٹ سٹی کا منصوبہ اپنی نوعیت میں جدید ترین سہولتوں سے آراستہ ایک مکمل منفردتعمیری منصوبہ ہے۔

سمارٹ سٹی ہی کیوں ؟

ٹی ایس سمارٹ سٹی کاویژن جدیدترین انفارمیشن سسٹم کی ٹیکنالوجی کی مدد سے آپ کے طرززندگی کو لگژری اور آرام دہ بنانے کے ساتھ ساتھ مکمل طور پر محفوظ بنانا ہے۔ ہم اپنے کلائنٹس کی کوالٹی آف لائف کے ليئے بہترین اقدامات کا اہتمام کرتے ہوئے اسٹیٹ آف دی آرٹ آئی ٹی ، ٹیلی کام اور آئی او ٹی پر مبنی ایسا نیٹ ورک مہیا کریں گے جو ان کو تمام ضروری خدمات فراہم کرنے کے لیئے ہمہ وقت تیار ہو گا۔ ان خدمات میں پبلک ویلفئیر، حفظان صحت، تیزرفتار براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس کی مسلسل فراہمی، منیجمنٹ اور ایڈمنسٹریشن کا ر‏ئیل ڈیٹا پر مبنی فوری ردعمل، سی سی ٹی وی / آئی پی کیمروں اور جدید ترین الارم سسٹم کے ذریعے تحفظ کا احساس، ٹریفک الرٹس اور دیگر سوشل الیکٹرانک سروسز شامل ہیں۔ اس جدت کے ساتھ ساتھ دیگر اہم اور بنیادی سہولیات میں تعلیمی اداروں اور لائیبریریوں کا قیام، صحت مند کمیونٹی کے لیئے کھیلوں کے میدان، بچوں کے لیئے تھیم پارکس، دیگر تفریحی سرگرمیوں کے لیئے سنیما ہالز، پلے اور فن لینڈز، معاشی سرگرمیوں کے لیئے میگا مالز اور روزگار کی فراہمی کا سٹرکچر اور ماحول دوست طرز زندگی کے لیئے نہایت ضروری سبزہ ، درخت اور گرین بیلٹس کا اہتمام شامل ہے۔

924787362-1200x800

میڈیکل بلاک

  • 800 بستروں پر مشتمل (اسٹیٹ آف دی آرٹ) جدید ہسپتال

  • میڈیکل کالج جس میں 750 طلباء کی گنجائش ہو گی۔

  • 500 طلباء کی گنجائش والا نرسنگ کالج

  • 1200 سے زائد ملازمتوں کی تخلیق۔

  • ڈینٹل ہسپتال اور کالج جس میں 300 طلباء کی گنجائش ہو گی

  • طبی شعبے میں 2000 سے زائد روزگار کے مواقع

نمایاں خصوصیات

طارق شریف سمارٹ سٹی وزٹ کرنے کے لیئے ہم سے رابطہ کیجئے۔

ہر طرح کی معلومات اور خدمات کی فراہمی کے لیے ہماری ہمہ وقت تیار ٹیم سے رابطہ کرنے کے لیئے


Compare listings

موازنہ کریں