انکلیوز

بہترین سہولیات کے ساتھ جدید طرز زندگی کے تمام تر تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے

نمایاں خصوصیات

ٹی ایس سمارٹ سٹی    گوجر خان میں منظم منصوبے کی حامل ایک ایسی ہاؤسنگ سوسائٹی ہے  جو دور جدید کی تما م بنیادی سہولتوں سے آراستہ  ہونے کے ساتھ  ساتھ  اسٹیٹ آف دی آرٹ آئی ٹی ، ٹیلی کام اور IoT پر مبنی ایسا  انفرا سٹرکچر مہیا کریں گے جو آپ  کی  تمام ضروری خدمات فراہم کرنے کے لیئے   ہمہ وقت تیار ہو گا۔

جامع مسجد

ہسپتال

تھیم پارک

24/7 بجلی

جدید تعلیمی ادارے

24/7 CCTV نگرانی

ماحول دوست رہائش

آر او فلٹر شدہ پینے کا صاف پانی

90 فٹ چوڑی سڑکیں۔

بنیادی سہولیات

زیر زمین بجلی ، سوئی گیس ، پانی کی فراہمی اور نکاسی کے نظام کی وجہ سے صاف ستھرا اورصحت افزاء ماحول۔ پینے کے ليئے صاف شفاف فلٹر شدہ پانی کی فراہمی کی یقینی۔ ڈیٹا اور ٹیلی کام سروسز کی تیز تر ترسیل کے لیئے فائبر آپٹکس بچھائی جائیں گی ۔ نیزقدرتی ماحول کی افزائش کے لیئے سالڈ ویسٹ اور ویسٹ واٹر کی ٹریٹمنٹ کا انتظامات مہیاکیئے جائیں گے۔

جدید ہسپتال

TS اسمارٹ سٹی میں تمام اعلیٰ معیار کی طبی سہولیات کا حامل ایک جدید ہسپتال بھی شامل ہے۔ جدید میڈیکل اور سرجیکل ٹیکنالوجی سے آراستہ یہ ہسپتال تمام طبی سہولیات بشمول جدید ترین ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ، 24/7 ادویات کی فراہمی یقینی بنائے گا۔800 بیڈز پر مشتمل اس جدید ہسپتال میں سپیشلسٹ، تجربہ کار ڈاکٹرزاور دیگر طبی عملہ آپ کی خدمت کے لیئے حاضر رہے گا۔

FRONT JPEG
EGrFSBIUEAA1GyJ

پارکس اور ماحول دوست گرین ایریاز

سرسبز و شاداب پارکس کے تعمیر کے ساتھ اس سوسائٹی میں شجر کاری کو خصوصی توجہ حاصل رہے گی۔ ہم نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ ان پارکوں میں ہمارے رہائشیوں کے لیے تمام سہولیات میسر ہوں جیسے جاگنگ ٹریک، بچوں کے لیے کھیلنے کی جگہیں اور فیملی کے لیے بیٹھنے کی جگہیں شامل ہیں۔ ان سب کا مقصد یہ کے کہ آپ ایک صاف ستھرے اور صحت مند ماحول میں خوش و خرم زندگی گزار سکیں۔

جدید ترین سکیورٹی سسٹم

آپ کے تحفظ کا خیال رکھنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ جرائم سے پاک ماحول کو یقینی بنانے کے لیئے ہمارا سکیورٹی کا چاک و چوبند عملہ اور 24 گھنٹے نگرانی کرنے کے لیئے سی سی ٹی وی کیمروں کے ساتھ جدید ترین الارم سسٹم آپ کی حفاظت کے لیئے ہمہ وقت آپ کے ساتھ ہوں گے۔

security-guard-residential
FRONT

تعلیمی سہولیات

ہاؤسنگ سوسائٹی میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے الگ الگ اسکول کی عمارات تعمیر کی جائیں گی۔طلباء کے قیام کے لیئے ہوسٹلز کی سہولت کے ساتھ ایک سائنس اور فارما سوٹیکل کالج بھی تعمیر کیا جائے گا۔ اس کے علارہ ہم 2500 طلباء کی گنجائش کے ساتھ اعلیٰ تعلیم کے لیے ایک یونیورسٹی بھی زیرتعمیر ہے۔

اعتماد، جدت اور اعلی طرز رہائش

ہمارے پراپرٹی ایکسپرٹ سے مشاورت کرنے کے لیئے نیچے کلک کیجئے

Compare listings

موازنہ کریں