

رہائشی انکلیو
- 800 بستروں پر مشتمل (اسٹیٹ آف دی آرٹ) جدید ہسپتال
- میڈیکل کالج جس میں 750 طلباء کی گنجائش ہو گی۔
- 500 طلباء کی گنجائش والا نرسنگ کالج
- 1200 سے زائد ملازمتوں کی تخلیق۔
- ڈینٹل ہسپتال اور کالج جس میں 300 طلباء کی گنجائش ہو گی
طبی شعبے میں 2000 سے زائد روزگار کے مواقع