مجھے اس پروجیکٹ کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے، جو میرے خوابوں کی تعبیر ہے۔ اللہ کریم کے فضل و کرم سے زندگی میں ناممکن کوممکن بنایا، بڑے بڑے کام کئے،بہت کما یا، لیکن اب وقت آگیا ہے کہ دھرتی ماں کا قرض اتارنے کیلئے کچھ کر سکوں۔ ۔ اسی سلسلے میں گوجرخان میں میڈیکل کالج اور نرسنگ کالج کا خواب ہمارے اور آپ کے سمارٹ سٹی گوجرخان کی بنیادی سوچ ہے اسلئے یہ منصوبہ نہ صرف سماجی و رفاہی پراجیکٹ کی حیثیت رکھتا ہے بلکہ آنیوالی نسلوں کے لیے انقلابی تحفہ ثابت ہوگا۔. ہمارا یہ رہائشی منصوبہ آج کے دور کی نہ صرف جدید ترین سمارٹ سہولیات سے آراستہ ہو گا بلکہ خطہ پوٹھوہار کی اعلی تعلیمی ، طبی اور کاروباری ضروریات کو پورا کرنے کی اہلیت رکھتا ہو گا۔ ہمارے اس منصوبے کا ایک بہت اہم پہلو کم آمدن والے افراد کو بھی بلند معیار زندگی فراہم کرنا ہے۔ خدا مجھے اپنے مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
گوجر خان میں جدید ترین رئیل اسٹیٹ میگا پروجیکٹ میں محفوظ سرمایہ کاری کا موقع
بہترین سہولیات کے ساتھ جدید طرز زندگی
ٹی ایس سمارٹ سٹی کاویژن جدیدترین انفارمیشن سسٹم کی ٹیکنالوجی کی مدد سے آپ کے طرززندگی کو لگژری اور آرام دہ بنانے کے ساتھ ساتھ مکمل طور پر محفوظ بنانا ہے۔ ہم اپنے کلائنٹس کی کوالٹی آف لائف کے ليئے بہترین اقدامات کا اہتمام کرتے ہوئے اسٹیٹ آف دی آرٹ آئی ٹی اور آئی او ٹی پر مبنی ایسا انفراسٹرکچر مہیا کریں گے جو ان کو تمام ضروری خدمات فراہم کرنے کے لیئے ہمہ وقت تیار ہو گا۔
کسی بھی طرح کی معلومات اور خدمات کے لیئے ہماری ٹیم سے رابطہ کیجئے ہمارے پراپرٹی ایکسپرٹ سے بات کرنے کے لیئے نیچے کلک کیجئے
کوئی سوال ہے؟ نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور ہمارے ماہر سے بات کریں۔
براہ کرم اپنے صارف کا نام یا ای میل ایڈریس درج کریں. آپ کو ای میل کے ذریعے ایک نیا پاس ورڈ بنانے کے لئے ایک لنک مل جائے گا.