ایک میگا ترقیاتی منصوبہ جس میں ہاؤسنگ، کامرس، ہیلتھ کیئر اور تعلیم شامل ہیں۔

چیئرمین کا پیغام

مجھے اس پروجیکٹ کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے، جو میرے خوابوں کی تعبیر ہے۔ اللہ کریم کے فضل و کرم سے زندگی میں ناممکن کوممکن بنایا، بڑے بڑے کام کئے،بہت کما یا، لیکن اب وقت آگیا ہے کہ دھرتی ماں کا قرض اتارنے کیلئے کچھ کر سکوں۔ ۔ اسی سلسلے میں گوجرخان میں میڈیکل کالج اور نرسنگ کالج کا خواب ہمارے اور آپ کے سمارٹ سٹی گوجرخان کی بنیادی سوچ ہے اسلئے یہ منصوبہ نہ صرف سماجی و رفاہی پراجیکٹ کی حیثیت رکھتا ہے بلکہ آنیوالی نسلوں کے لیے انقلابی تحفہ ثابت ہوگا۔. ہمارا یہ رہائشی منصوبہ آج کے دور کی نہ صرف جدید ترین سمارٹ سہولیات سے آراستہ ہو گا بلکہ خطہ پوٹھوہار کی اعلی تعلیمی ، طبی اور کاروباری ضروریات کو پورا کرنے کی اہلیت رکھتا ہو گا۔ ہمارے اس منصوبے کا ایک بہت اہم پہلو کم آمدن والے افراد کو بھی بلند معیار زندگی فراہم کرنا ہے۔ خدا مجھے اپنے مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین

وائز گروپ آف کمپنیز کا ایک تاریخی منصوبہ

گوجر خان میں جدید ترین رئیل اسٹیٹ میگا پروجیکٹ میں محفوظ سرمایہ کاری کا موقع

رہائشی پلاٹس

کمرشل بلاک

جدید ہسپتال

تعلیمی بلاک

آپ کے خوابوں کی تعبیر ہماری تعمیر میں

بہترین سہولیات کے ساتھ جدید طرز زندگی

جامع مسجد قبا

پارک

یونیورسٹی آف ہائر ایجوکیشن

میڈیکل کالج

جدید طبی سہولیات

شاپنگ مالز

ہماری فوٹو گیلری

  • تصویریں
  • ویڈیوز

کمال تک انجنیئر

طارق شریف سمارٹ سٹی کی پلاننگ پاکستان کے بہترین ٹاؤن پلانرز کر رہے ہیں جنکو بین الاقوامی ماہرین کی مدد حاصل ہے-ہمارا انفراسٹرکچر استعداد اور معیار کے لحاظ انڈسٹری سٹینڈرڈ کے بڑھ کر ہےم۔

بہترین جگہ کا انتخاب

بہترین جگہ کا انتخاب

قانونی مشیر

ملک قمر افضل

ایڈووکیٹ سپریم کورٹ

کسی بھی طرح کی معلومات اور خدمات کے لیئے ہماری ٹیم سے رابطہ کیجئے ہمارے پراپرٹی ایکسپرٹ سے بات کرنے کے لیئے نیچے کلک کیجئے


طارق شریف سمارٹ سٹی وزٹ کرنے کے لیئے ہم سے رابطہ کیجئے۔

ہر طرح کی معلومات اور خدمات کی فراہمی کے لیے ہماری ہمہ وقت تیار ٹیم سے رابطہ کرنے کے لیئے


ہمارے پراپرٹی ایکسپرٹ سے بات کرنے کے لیئے نیچے کلک کیجئے

کوئی سوال ہے؟ نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور ہمارے ماہر سے بات کریں۔

Compare listings

موازنہ کریں